تعدیلی آکسائڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ آکسائڈ جس کو معتدل بنا لیا گیا ہو دوسری اشیاء کو معتدل بناتا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ آکسائڈ جس کو معتدل بنا لیا گیا ہو دوسری اشیاء کو معتدل بناتا ہو۔